امریکی بینکوں کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے 44 بینک ایسے ہیں جو ہندوستانی ادارے اور شخصیات کی جانب سے اربوں روپیے کے مشکوک ٹرانزیکشن میں ملوث ہیں۔
حکومت چین نے اپنے ملک کے بینکوں سے سوئفٹ سسٹم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔
مسلح افراد نے افغانستان کے مرکزی بینک کے 5 اہلکاروں کو فائرنگ کے قتل کر دیا۔
عالمی بینک نے کورونا وائرس کے شکار ممالک کو بارہ ارب ڈالر کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے
امریکہ کو ایران کے پانچ ارب ننانوے کروڑ ڈالر ضبط کرنے میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے ۔
امریکی صدر اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں۔
نیب کی درخواست پر شہبازشریف اوران کے خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹائن لیگارڈے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کی حمایت یافتہ دہشت گردی سب سے بڑا خطرہ ہے۔