تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران نے مختلف شعبوں میں، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت اچھی ترقی و پیش رفت کی ہے۔
افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں سیکورٹی سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کےدوران ہندوستان میں وسطی ایشیا کے مختلف ملکوں کے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ہے
افغانستان کے سابق کمانڈر مرحوم احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے
تاجکستان نے یوکرین کے جنگ زدہ علاقے میں ایرانی ڈرون بھیجنے کے دعوے کی تردید کی ہے۔
تاجکستان کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے دہشت گرد گروہوں کو اب تک تین ہزار پاسپورٹ دیئے ہیں۔
روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور تاجیکستان کے وزیر دفاع کی شرکت سے ایران کے ابابیل دو ڈرون طیاروں کی پیداوار کے کارخانے کا افتتاح ہو گیا۔
طالبان نے تاجکستان اور ازبکستان سے افغانستان کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا دوبارہ مطالبہ کیا۔
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے پانچ ملکوں نے افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے مربوط اور متحدہ موقف کی ضرورت پر زور دیا ہے۔