ایرانی صدر پزشکیان تاجکستان کا دو روزہ دورہ پورا ہونے کے بعد روس روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر دورہ تاجکستان کے دوران دونوں ملکوں نے تعاون کے 23 معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔
ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے۔
ایران کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران سے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
آسٹریا میں ایران کے سفارت خانے کی کوششوں سے مختلف بیرونی سفرا کی شرکت سے نوروز کی ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔
ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔