-
افغانستان اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچے
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶افغانستان کے مسائل و مشکلات کا حل ایسی ویسع البنیاد اور جامع حکومت کا قیام ہے جس میں تمام افغان عوام کی نمائندگی ہو، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
میکسیکو، دلخراش حادثے میں ۵۳ تارکین وطن کی موت۔ ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۷جنوبی میکسیکو میں ۱۰۰ سے زائد تارکین وطن کو سوار کر کے لے جا رہے ایک ٹرک کے ساتھ حادثہ پیش آیا جس کے باعث کم از کم ۵۳ تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ تارکین وطن کا حامل ٹرک الٹ جانے کے سبب یہ دلخراش واقعہ پیش آیا۔
-
امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
افغان عوام کے دشوار مسائل پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶اقوام متحدہ نے افغانستان میں امریکہ کی شکست اور اس ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں افغان شہریوں کے بے گھر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے افغانستان کے معاشی و اقتصادی حالات بد سے بدتراور ابتر ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔
-
قندھار دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی اور تہران میں ان کا علاج۔ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۳افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر کابل جانے والے طیارے کے ذریعے، گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران قندھار میں ہوئے داعش کے دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی کے بعد انہیں تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں زخمیوں کی ایران منتقلی اور انکے علاج کے مراحل کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے بارے میں ایران کے سفیر اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان صلاح و مشورہ، داعش کے حملے میں زخمی افغان شہریوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰پڑوسی ملکوں منجملہ ایران میں افغان مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں ایران اور افغان حکام کے درمیان صلاح مشورہ ہوا ہے۔
-
افغانیوں کے لیے سرحدی خدمات فراہم کریں گے:ہلال احمر سوسائٹی ایران
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵ایران کی انجمن ہلال احمر نے افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں رہائش پذیر چار لاکھ غیر ملکیوں کا کورونا ویکسینیشن
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ایران کی ہلال احمر سوسائیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ چند روز کے دوران ایران میں مقیم چار لاکھ غیر ملکی شہریوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
-
امریکی پابندیاں ظالمانہ اور غیر انسانی ہیں: وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تہران کے خلاف واشنگٹن کی ظالمانہ پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس قسم کے امریکی اقدامات کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔