-
افغانستان: امریکی فوجیوں کے اختیاز زیادہ
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۴افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں کو مزید اختیارات دے دئے گئے۔
-
کینڈا بھی امریکہ کے نقش قدم پر
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹کینیڈا کی ایک عدالت نے دہشت گردانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کی تلافی کے عنوان سے جمعے کے روز کینیڈا میں ایران کے غیر سفارتی اموال کو ضبط کئے جانے کا حکم سنایا ہے۔
-
اسرائیل کی غاصبانہ پالیسیوں پر تل ابیب کے میئر کی تنقید
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۶تل ابیب کے میئر رون ہولدای نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تشدد پسند اور سخت گیر پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غاصبانہ پالیسیاں تخریبی ہیں اور ان پر فلسطینیوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سعودی ڈالروں کے سامنے جھکنے پر مجبور
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن پر جارحیت کرنے والے اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں سے متعلق بلیک لسٹ سے نکالنے کے بعد اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ دردناک ترین اور مشکل ترین فیصلہ تھا۔
-
طالبان کے خلاف کارروائیاں کامیاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۶افغانستان میں طالبان کے خلاف افغان فوج کی کارروائیاں کامیاب رہی ہیں اور سیکڑوں طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے، اسرائیل مخالف کارروائیوں کا مرکز
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵فلسطین کے وسطی مقبوضہ علاقے میں صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر کے قریب فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائی نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کی تحریک کے زندہ ہونے کو ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کے سیکورٹی نظریات پر سوالیہ نشان لگا دیا۔
-
آئی اے ای اے کے اجلاس میں ایران کے نمائندے کا بیان
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں کہ جو پیر چھے جون سے ویانا میں شروع ہوا ہے، بدھ کے روز ایران کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
یمن کے مظلوم عوام اور اقوام متحدہ کی قلابازی
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۴اقوام متحدہ نے اپنے گزشتہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے یمن پر جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے متعلق اپنی بلیک لسٹ سے باہر نکال دیا ہے۔
-
نریندر مودی کا دورۂ قطر اور دو طرفہ توقعات
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۷ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ قطر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، تعلیم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے شعبوں میں سات سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کے اقدامات اور ایران کا ردعمل
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ایرانی شہریوں کے خلاف امریکہ کے مجرمانہ اقدامات کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصانات کے ازالے اور تاوان کی وصولی کے قانون پر دستخط کر کے اسے ضروری کارروائی کے لیے وزار ت خارجہ کو بھیج دیا ہے۔