-
عراق میں داعش کے قبضے سے فلوجہ کی آزادی میں تاخیر کے اسباب
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۴عراقی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کارروائی کو شروع ہوئے دو ہفتے کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن میدان جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابیوں کے باوجود یہ کارروائی سست روی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
تیل کی منڈی میں سعودی عرب کے تخریبی اقدامات جاری
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۹سعودی عرب نے تیل کی منڈی کے کوٹے کے سلسلے میں ایران کے ساتھ رقابت اور مقابلے میں یورپ میں اپنے لائٹ کروڈ آئل کی قیمت کم کر دی ہے۔
-
پاکستان میں شیعوں کے خلاف فرقہ وارانہ حملوں کے بارے میں انتباہ
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بھوک ہڑتال مسلسل جاری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے خفیہ ادارے نے ملک میں دہشت گرد گروہوں کی شیعوں کے ساتھ جھڑپ کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
فلوجہ آپریشن کے بارے میں عراق کے دشمن کا بے بنیاد پروپیگنڈا
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰عراقی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے بعض ساحلی عرب ممالک پر دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کے قبضے سے فلوجہ شہر کو آزاد کرانے کے آپریشن کی غلط تصویر پیش کرنے کی بنا پر تنقید کی ہے۔
-
قدس میں اسرائیل کے تسلط پسندانہ اقدامات کا نیا دور
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۷صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر وسیع اور اجتماعی حملے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے بے بنیاد دعوے کے خلاف ایران کا رد عمل
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان صادق حسین جابری انصاری نے دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں ایران کا نام شامل کئےجانے پر مبنی امریکہ کے حالیہ اقدام کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
افغانستان اور پاکستان کے اختلافات
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۰افغانستان اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر کشیدگی کی خبریں مل رہی ہیں
-
پاکستان کا امریکہ سے مطالبہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امریکی ڈرون حملے پر مذمت یا افسوس کا لفظ بہت چھوٹا ہے، ڈرون حملہ پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کے خلاف ہے، ڈرون حملے پر پاکستان نے مختلف فورمز پر بھرپور موقف اپنایا اور یہ حملے کسی طور بھی برداشت نہیں کئے جا سکتے۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ڈرون حملے بند ہونے چاہئیں، بصورت دیگر اس طرح کے واقعات سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل اقتصادی مشکلات کا شکار
Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کے فوجی اخراجات میں اضافے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بجٹ خسارے نے اس کونسل کے رکن ملکوں کے لیے بہت زیادہ اقتصادی اور معاشی مشکلات اور مسائل پیدا کر دیے ہیں۔
-
خلیج فارس کے علاقے میں اختلافات ڈالنا برطانیہ کی اسٹریٹیجک پالیسی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۳برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ نے عربی زبان میں نشریات پیش کرنے والے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایران کو علاقے کا اہم ملک قرار دیا اور کہا کہ یہ ملک اپنے مفادات کے تحفظ کے درپے ہے۔