-
تشدد اور دہشت گردی، سعودی وہابی سوچ کا نتیجہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دہشت گردی کی لہر پھیلنے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ دنیا اس وقت سعودیوں کی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ یورپ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اتوار کے روز ایک سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ یورپ کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ وہ اس دورے کے دوران پولینڈ، فن لینڈ، سوئیڈن اور لٹویا جائیں گے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ احکامات صادر کرنے کا سلسلہ تیز
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۴صیہونی حکومت مختلف طریقوں سے فلسطینی قیدیوں کی گرفتاری کو جاری رکھنے کا راستہ ہموار کرنا چاہتی ہے اور وہ مختلف بہانوں سے فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرنے سے گریز کر رہی ہے کہ جس پر فلسطینیوں اور رائے عامہ نے اعتراض کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے دسویں پارلیمنٹ کی ترجیحات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵عراق میں بدانتظامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر ہے اسی دوران بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں پچاس افراد شھید اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں پر صیہونی حکام تشویش میں مبتلا
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۳صیہونی حکومت کے بین الاقوامی بائیکاٹ میں شدت پیدا ہونے کے بعد دنیا کی اکثر یونیورسٹیاں بھی صیہونی حکومت کے ساتھ رابطہ اور تعاون ختم کرنے کےدرپے ہیں۔
-
ترکی کا روس پرنیا الزام
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۸ترکی اور روس کے درمیان دشمنی کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔
-
مسجد الاقصی پراسرائیلی قبضے کی کوشش پر ردعمل
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۱ایک ایسے وقت میں کہ جب رائے عامہ کی توجہ عراق اور شام میں تکفیری دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر مرکوز ہے، صیہونی حکومت نے ایسے حالات سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنے دہشت گردانہ اقدامات میں شدت لا کر اپنے توسیع پسندانہ اور تسلط پسندانہ اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کے حملوں کے سائے میں روس اورامریکہ کا معاہدہ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۹امریکی وزیر خارجہ نے شام میں جھڑپوں کے خاتمے کے بارے میں واشنگٹن اور روس کے درمیان معاہدے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ، ایران کے بینکنگ کے لین دین میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی ضرورت
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی اور ایشیائی ملکوں کے اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں گرمجوشی آنے کے باوجود مالی اداروں اور بینکوں اور اسی طرح بڑے بڑے تاجروں کو بدستور امریکی پابندیاں عائد ہونے کے بارے میں تشیوش لاحق ہے۔