-
اشرف غنی کے طالبان مخالف مواقف کی حمایت
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی کی جانب سے طالبان کے ٹھکانوں پر زمین اور فضا سے حملے کرنے پر تاکید کئے جانے کے بعد جنوبی افغانستان کے عوام نے اشرف غنی کے مواقف کی حمایت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ اور بعض عرب ممالک کے بے بنیاد دعوے
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳علاقائی ممالک میں ایران کی مداخلت کا دعوی سعودی عرب کے اشتعال دلانے کی وجہ سے خطے کے بعض عرب ممالک کی مشترکہ حکمت عملی میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
بعض افغان حکام پر دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کا الزام
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۴۱افغانستان کی سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین نے بعض افغان حکام اور سیکورٹی اہکاروں پر کابل کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
فلسطینی گروہوں کی جانب سے فرانس کے امن منصوبے کی مخالفت
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۰ساز باز مذاکرات کو دوبارہ شروع کرانے کے لئے فرانس کے مجوزہ منصوبے کا نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی جانب سے خیرمقدم کئے جانے کے باوجود، فلسطینی گروہوں نے اس کی مخالفت کی ہے-
-
اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۳آئی ایم ایف یا عالمی مالیاتی فنڈ کے وسطی ایشیاء اور مشرق وسطی سے متعلق شعبے کے سربراہ مسعود احمد نے پچّیس اپریل کو ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ دو ہزار سولہ میں خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ملکوں کی اقتصادی ترقی کی شرح تین اعشاریہ تین فیصد سے گھٹ کر ایک اعشاریہ آٹھ فیصد تک رہ جائے گی۔
-
غزہ کا محاصرہ اور اسرائیل کی عیاریاں
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۸رپورٹوں اور خبروں سے دنیا کی خاموشی کے باعث غزہ کی ابتر صورت حال کا پتہ چلتا ہے اور اس طرح کی صورت حال پر فلسطینی گروہوں نے ردعمل ظاہر کیا ہے- اس سلسلے میں حماس اور جہاد اسلامی فلسطین سمیت مختلف فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پٹی کا محاصرہ مزید تنگ کئے جانے کے بارے میں خبردار کیا ہے-
-
جنوبی افریقہ کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں، رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
امریکی اشارے پر سعودی عرب کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کا قیام
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۳امریکی ذرائع ابلاغ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے داعش گروہ سعودی عرب کا پروردہ ہے اور سی آئی اے بھی اس بات کو جانتی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی ذرائع ابلاغ میں سرفہرست قرار پائی ہے۔
-
ایران کے اثاثوں کی ضبطی، ایرانو فوبیا کی پالیسی کا تسلسل
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی حکومت، امریکی حکومت سے اپنے اثاثے واپس لینے کے لیے تمام قانونی طریقوں سے استفادہ کرےگی-