-
اشرف غنی کے لئے افغان پارلمینٹ کی شرط
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۴افغانستان کی قومی پارلمینٹ کے اسپیکر عبدالرؤوف ابراہیمی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی صورت میں طالبان کے خلاف جنگ پر مبنی صدر اشرف غنی کی اعلان کردہ پالیسی کی حمایت کریں گے کہ جب حکومت ، وزیر دفاع کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے پارلمینٹ میں پیش کرے اور قومی سلامتی کے ادارے کا سربراہ معین کرے-
-
سعودی عرب میں مخالفین کو سزائے موت دینے پر آل سعود کا اصرار
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی اپیل کورٹ نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے-
-
بحرین کی حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے تعلق سے خصوصی اجلاس میں، جو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں تشکیل پایا، حکومت بحرین پر ملک میں کینہ پروری اور فرقہ وارانہ اقدامات عمل میں لانے کا الزام لگایا گیا۔
-
عراق کو سیاسی تعطل سے نکالنے کی راہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے خود کواس ملک میں اصلاحات پر عمل درآمد کا پابند قرار دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ ٹکنوکریٹ کابینہ کی توثیق کے لئے جلد سے جلد عراقی پارلیمنٹ کے اجلاس کی تشکیل، خاص اہمیت کی حامل ہے-
-
جواد ظریف اور جان کیری کے مذاکرات اور امریکی رویے کے بارے میں شکوک و شبہات
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایرانی کمپنیوں سے تجارت کے لئے امریکہ ان غیرملکی کمپنیوں اور بینکوں کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالےگا جو اب پابندیوں کے دائرے میں نہیں ہیں
-
شام کی جنگ میں شمولیت بہت بڑی غلطی
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۵امریکی صدر باراک اوباما نے شام کی جنگ میں شامل ہونے کو بہت بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
-
دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔
-
افغانستان کی امن عامہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تشویش
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے جس میں دسیوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق میں سیاسی بحران میں شدت
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۱عراق کے سیاسی بحران کے حل کے لئے صدر فواد معصوم کی تجویز اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسترد کئے جانے کے بعد اس ملک کی صورتحال بہت پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کی امریکہ سے توقعات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۸سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے ریاض میں امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران سمیت مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔