ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران اور ہندوستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
فوٹو گیلری
امریکا اور یورپ کی تجارتی جنگ میں تیزی آ گئی ہے۔
چین اور امریکا کے مابین تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی جبکہ امریکا کی طرف سے ٹیکس عائد کیے جانے کے بعد چین نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر 50 فیصد اضافی ٹیکس عائد کر دیا جس سے امریکا کی 106 اشیا متاثر ہوں گی۔
اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا دوسرا اجلاس پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے۔
وزیر خارجہ محمد جواد ظريف سے تہران كے دورے پر آئے ہوئے سری لنكا کے اسپيكر كاروجے سوريا نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ہانگ کانگ نے تجارتی، اقتصادی، اور بیکنگ کے شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں-
ترکی کے نئے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرنے پر زور دیا ہے-
ہندوستان کی صنعتوں کی کنفیڈریشن کے صدر نے ایران میں مشترکہ اور طویل مدت سرمایہ کاری کے لیے اپنے ملک کی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔