-
ایران اور روس کی تجارت میں 48 فیصد کا اضافہ
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸روسی نائب وزیر اعظم نے کہا کہ 2024 کے ابتدائی تین مہینوں کی کارکردگی سے پتہ چلتا ہے کہ دونوں ملکوں کی تجارت میں خاطرخواہ پیشرفت ہوئی ہے۔
-
ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنا اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰گذشتہ دس ماہ کے دوران ہندوستان اور روس کی تجارت میں دوگنااضافہ ہوا ہے اور تجارت کی یہ شرح پچاس ارب ڈالر سے زائد ہو گئی ہے۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ کی پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱تہران میں ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ نے پاکستان کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ان کے وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معیشت اور اقتصادی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ہندوستان اور عرب امارات اپنی کرنسیوں میں لین دین کریں گے
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳ہندوستان اور متحدہ عرب امارات نے اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں لین دین کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئے ہیں۔
-
ایران ایشیا کا سب سے بڑا ڈیری پروڈکٹس برآمد کرنے والا ملک: عالمی ادارہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اقوام متحدہ کے ادارۂ عالمی ادارہ خوراک و زراعت (فاو) نے اعلان کیا ہے کہ ایران براعظم ایشیاء کا سب سے بڑا دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔
-
سعودی عرب میں عرب ممالک اور چین کی دسویں تجارتی کانفرنس
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی حمایت سے دو روزہ عرب ممالک اور چین کے مابین تجارت کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
-
ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں قابل توجہ اضافہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹ایران و فرانس کے درمیان تجارتی لین دین میں رواں سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران چونتس فیصد اضافے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
روس نے دیا امریکہ کو جھٹکا، پاکستان کو خام تیل فراہم کرنے کا اعلان
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶روس نے پاکستان کو خام تیل کی فراہمی اور دوست ممالک کی کرنسیوں میں ادائیگی پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
تجارتی خبریں 04 جنوری
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲نشرہونے کی تاریخ 04/ 01/ 2023