-
چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
-
ہندوستان کی جانب سے چاول کی برآمدات پر ممکنہ پابندی
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴حکومت ہندوستان نے اندرون ملک ضروریات کو پورا کرنے کے لئے گندم اور شکر کی برآمدات محدود کرنے کے بعد اب چاول کی برآمدات کو بھی محدود کرنے پر غور کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کا نواں اجلاس شروع
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین صوبہ بلوچستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس آج سے زاہدان میں شروع ہوا۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت کا فروغ
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے نقل و حمل اور راہداری امور کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کی شمالی سرحد کے ٹرمنل سے ٹرانزٹ اور مصنوعات کی درآمدات و برآمدات میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲ہندوستان دوست اور ضرورت مند ملکوں کے لئے گندم کی برآمدات جاری رکھے گا۔
-
یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے فروغ کی حمایت
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷روسی صدر نے کہا ہے کہ انکا ملک، یوریشیا اقتصادی یونین اور ایران کے درمیان آزاد انہ تجارت کے معاہدے کو مزید توسیع دینے کی حمایت کرتا ہے۔
-
ایران روس مشترکہ تجارتی کمیشن کا اجلاس
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے حالات پر دانشوروں کی تشویش
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی اسلامی ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کی اپیل
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ہندوستان کے ایوان تجارت نے مسلم ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے
-
ایران کے تجارتی وفد کا دوره لاہور
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۵سحر نیوز رپورٹ