-
ایران و روس کے درمیان اہم دستاویزات پر دستخط
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران و روس کے تعلقات تاریخ میں بے مثال رہے ہیں اور یہ تعلقات مختلف شعبوں میں بخوبی فروغ پا رہے ہیں۔
-
پاکستان نے روس سے تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۷پاکستان نے باضابطہ طور پر روس سے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ کی بنیاد پر تین لاکھ ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گندم 372 ڈالر فی ٹن کے حساب سے یکم نومبر سے 15جنوری 2023تک پاکستان کو فراہم کی جائے گی
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مشترک تجارتی کونسل تشکیل دی جائے گی۔
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵کراچی میں ایرانی قونصلیٹ کےقونصل جنرل نے ایک پریس کانفریس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جاری ہفتے میں ایرانی چیمبرآف کامرس، صنعت، معدنیات اور زراعت کے سربراہ ایک اعلی سطحی تجارتی وفد کے ہمراہ پاکستان کو دورہ کریں گے۔
-
عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا سسٹم
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸ایران کی تجارتی ترقی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان میں ایرانی کمپنیوں اور تاجروں کے لئے زر مبادلہ کی منتقلی کا ایک سسٹم قائم کیا گیا ہے۔
-
روس سے ہندوستان کے لیےکیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین ایران پہنچ گئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷روس سے کیمیائی کھاد لیکر تیسری ٹرانزٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے ہرمزگان کے صدر مقام بندر عباس پہنچ گئی ہے۔
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
-
چابہار منصوبے پر مذاکرات کے لئے ہندوستانی وفد کا عنقریب دورہ ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶چابہار بندرگاہ کے ترقیاتی منصوبے میں مشارکت کے سمجھوتے کی تکمیل کےلیےہندوستان کا ایک وفد عنقریب ایران کا دورہ کر ے گا۔
-
طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کرلیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸طالبان حکومت نے روس کے ساتھ پہلا تجارتی معاہدہ کر کے اپنے آپ کو عالمی گوشہ نشینی سے نکالنے کی کوشش کی۔
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ہندوستان روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافے کے لیے تیار
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ہندوستان، روپے اور روبل میں لین دین کے نئے نظام کے تحت روس کے لیے برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنا چاہتا ہے۔