-
امریکہ نے جدیدترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹امریکی بحریہ نے اپنی سمندری حدود کے بجائے، خلیج عدن میں جدید ترین لیزر ہتھیار کا تجربہ کیا ہے۔
-
بحرالکال میں برطانیہ کا جدید ترین میزائل کا تجربہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰برطانوی بحریہ نے بحر الکاہل میں جدید ترین اینٹی بوٹ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے ساتھ ہی شمالی کوریا نے ایک اور میزائلی تجربہ کیا۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
امریکہ کے سپر سونک بمبار میزائل کا تجربہ ناکام
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰امریکہ کو ایک مرتبہ پھر سپر سونک بمبار میزائل کے تجربے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
فرانس کی دوغلی پالیسی پر ایران کی کڑی نکتہ چینی
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے حالیہ میزائل تجربے اور پیرس اور بعض دیگر ممالک کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کی دوہری پالیسی پر تنقید کی ہے۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور میزائلی تجربہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰شمالی کوریا نے آج جمعہ کی صبح ایک اور میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ جاپان اور خطے کی سلامتی کیلئے خطرہ :جاپانی وزیراعظم
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکہ کے بعد جاپان نے بھی شمالی کوریا کی جانب سے میزائلی تجربے پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
-
ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔