-
کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، جنگی آمادگی کو دو گنا کیا جائے گا
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴یمن کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ہم اپنی جنگی تیاری کو دوگنا کریں گے۔
-
ریاض میں صنعا کے حکام سے ملاقات میں، یمن میں جنگ کے خاتمے کےلئے معاہدے کا امکان
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۳سعودی عرب کے وزیر دفاع نے انصاراللہ یمن کے وفد کے ساتھ امن کے عمل کو مکمل کرنے کی خبر دی ہے۔
-
تحریک انصار اللہ کے وفد کو ملی سعودی عرب کی دعوت
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے وفد کو ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
یمن نے جارح ممالک کو خبردار کر دیا، میزائل اور ڈرون سے ہی حل چاہتے ہيں؟
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔
-
انصار اللہ نے نائیجر میں غیر ملکی فوجیوں کی مداخلت کی مذمت کی
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے نائیجر کے عوام کی مرضی کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے نائیجر کے پڑوسی ممالک سے اپیل کی کہ وہ اس ملک میں قومی ارادے کا احترام کریں۔
-
یمن نے مغرب اور امریکہ کو خبردار کر دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
یوٹیوب کی دوغلی پالیسی، انصار اللہ یمن کے 18 چینل بند کر دئیے
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۵معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے انصار اللہ یمن کے 18 مختلف چینلوں کو بند کر دیا ہے جبکہ ان چینلز پر سات ہزار ویڈیوز اور 90 ملین سے زیادہ ویوز تھے۔
-
جدہ اعلامیہ حقیقت کے مطابق نہیں ہے: انصاراللہ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ مٰیں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔
-
یمن نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں سے متعلق کمیٹی نے انسانی ہمدردی کے ناطے 77 سعودی اتحاد کے قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔