-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
ریاض پر شدید حملے کے بعد یمنی کمانڈر کا اہم بیان، ہتھیاروں کے ذخیروں کو میڈیا کے سامنے پیش کریں گے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶یمنی فوج کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ اگلے کچھ دنوں میں یمنی فوج کی پیشرفت اور نئے اسلحوں کے ذخائر کی رونمائی کی جائے گی۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
یمن نے پھر سعودی عرب کو دی کھلی دھمکی، مزید حملوں کے لئے رہے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یمن کے خلاف جنگ کا خاتمہ نہیں کیا تو سعودی عرب کے اہم اور حساس اہداف کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
یمنی حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی کی جدید ترین ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵تقریبا پانچ سالہ آل سعود کی جارحیت کے جواب میں ہوئے یمنی جوانوں کے ڈرون حملے کے بعد سعودی آئل کمپنی آرامکو کی جدید ترین ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں کمپنی میں جاری مرمتی سرگرمیوں کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ یمنی جوانوں نے ۱۳ اکتوبر کو دس ڈرون طیاروں کی مدد سے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل کمپنی کی دو رفائنریز پر جوابی حملہ کرتے ہوئے میزائل داغے تھے جس کے بعد کچھ وقت کے لئے سعودی عرب کی تیل کی پیداوار میں پچاس فیصد تک کی کمی آ گئی تھی۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۸جنوبی سعودی عرب کی سرحدوں پر یمنی فوج کے ساتھ لڑائی میں پانچ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
سعودیوں پر یمنی اسنائیپر کا قہر ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود نے اپنے رجعت پسند اور زرخرید اتحادیوں کی مدد سے یمن پر اپنے عزائم تھوپنے کی غرض سے اسے ۲۰۱۵ سے وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہوا ہے مگر یمنی عوام بھی تمام تر دلیری کے ساتھ اسکے مقابلے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اس درمیان یمنی اسنائیپروں کے بھی کچھ ویڈیوز منظر عام پر آجاتے ہیں۔
-
صنعا میں یوم عاشور کے اجتماع سے تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: الصراری میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت، بیس افراد قتل
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ الصراری کے علاقے میں سعودی ایجنٹوں کی جارحیت اور ظلم دشمن کے ساتھ مقابلے میں ہتھیار کی اہمیت کو ثابت کرتا ہے۔
-
ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں: عبدالملک الحوثی
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۹:۵۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ملک میں انصاف کی بنیادوں پر حکومت کے قیام کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم طاقتیں امریکہ کی ایما پر یمنی عوام کا قتل عام کر رہی ہیں۔