یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد قرار دینے کے امریکہ کے ہدف کا انکشاف ہو گیا ہے۔
استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
یمن نے ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہر کرتے ہوئے پانچواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گریا ہے۔
یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
یمن کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں آپریشن جلد شروع ہوگا۔
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے بعض اعلیٰ عہدیداروں نے جارح طاقتوں کو یمن کے خلاف کسی بھی طرح کے مخاصمانہ اقدامات حرکت سے خبردار کیا ہے۔
ایک اسرائیلی مرکزکا کہنا ہے کہ جنگ بندی نہ ہونے تک یمن کے حملے جاری رہیں گے۔
سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے خلاف چھ میزائلی اور ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے امریکہ کی فوجی جارحیت جاری رہنے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔