-
مسجد الاقصی پر دھاوے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی مختلف شخصیات کا ردعمل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰مسجد الاقصی میں روزے دار فلسطینی نمازیوں پر حملہ کئے جانے پر مختلف ملکوں اور علاقے کی اہم شخصیات نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس جارحانہ اقدام کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو سنجیدہ لیا جائے، ضیف اللہ الشامی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ یمنی عوام پر جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ یمنی عوام مکمل محاصرے میں ہیں ۔ بنابریں انصاراللہ کے سربراہ کی دھمکی کو نظر انداز نہ کیا جائے بلکہ اس دھمکی پر سنجیدگی سے غور کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کا بائیکاٹ کیا جائے، انصاراللہ یمن کا مطالبہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یورپ میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسلام کے مقابلے میں کی جانے والی جنگ کے سلسلے میں مسلمانوں کی جانب سے ٹھوس موقف اختیار کئے جانے اور قرآن مجید کی بے ادبی کرنے والے یورپی ملکوں کا بائیکاٹ کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
حملے بند نہ کئے تو پچھتاؤ گے: یمن کے وزیر دفاع کا جارح ممالک کو انتباہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر جارح افواج نے حملے بند کرنے پر مبنی انصاراللہ کے سربراہ کی تجویز پر عمل نہ کیا، تو انہیں پشیمانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
آٹھ سال میں یمن کو کتنا ہوا نقصان، سعودی اتحاد کے چہرے سے ہٹی نقاب
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے یمن میں سعودی عرب کے اتحاد کی 8 سال کی تباہی اور جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے، محمد علی الحوثی
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے تاکید کی ہے کہ امریکہ جنگ یمن کی سربراہی کر رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی عوام اپنے ملک کو مکمل طور پر آزاد کرائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
-
امریکہ تیل کی خاطر یمن پر تسلط قائم کرنا چاہتا ہے، الحوثی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے ذرائع سے یمن پر قبضہ کرنے اور تیل کی دولت پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج کی جنگی مشقیں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴یمنی مسلح افواج نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ مسلط کرنے کے نویں سال کی مناسبت سے بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کیا ہے۔
-
یمن میں ایک سعودی ڈرون تباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲یمن میں ایک سعودی جاسوسی ڈرون کو یمنی فوج نے مار گرایا ہے۔یہ چینی ساخت کا جاسوس طیارہ بتایا جا رہا ہے۔
-
یمن کی فوج کا بڑا اعلان، غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔