یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ڈپٹی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اہداف یمن کے جوابی حملوں سے کسی طور محفوظ نہیں رہ سکتے۔
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، صنعا، البیضا اور صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
سحر نیوز رپورٹ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کی جانب سے دفاعی صنعتوں خاص طور سے دفاعی اسٹریٹیجک ہتھیاروں اور سازوسامان کی رونمائی کی جائے گی۔
یمن کی مستعفی حکومت کے عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ریاض نے مآرب سے اپنی فورسز کو نکال لیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے عوام پر جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے اہم اور حساس نیز فوجی ٹھکانوں پر چودہ ڈرون طیاروں اور آٹھ بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔