یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اندر وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
یمن کے مآرب صوبے میں جارح سعودی اتحاد اور اس کے یمنی پٹھوؤں کے ساتھ یمنی فوج اور رضا کار فورسز کی شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
یمن عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے عمان میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بارے میں رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سارے رابطے عمان کے واسطے سے ہوئے ہیں۔
یمنی فورس اور رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے جنوب مشرقی الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے کواڈ کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو یمن میں واشنگٹن کی جانب سے امن و صلح کی برقراری کے منافی قرار دیا ہے۔
یمن کے صوبے تعز میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائی میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
امریکی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف واشنگٹن کے بے بنیاد دعؤوں کا اعادہ کیا ہے۔
یمن کی قومی حکومت نے صوبہ مآرب میں واقع صافر آئل فیلڈ پر سعودی عرب کے حملوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے ۔
تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-