ایران میں فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری اور قدس کے مسئلے کو نظر انداز کرنا فلسطینی عوام کے ساتھ غداری اور اسلام کے دشمنوں کی مدد کرنا ہے۔
فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔
فلسطینی گروہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے کو فوری طور پر منسوخ کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطینی کی استقامتی تحریکوں کے سینیئر ارکان نے غرب اردن پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے کی غرض سے حماس اور الفتح تحریک کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کا خیر مقدم کیا ہے۔
صدر ڈاکٹر روحانی نے ایک پیغام میں فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سابق سیکریٹری جنرل کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے اپنے دو مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔ درایں اثنا صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات غزہ پٹی پر بمباری کی ہے۔
فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد کبھی بھی نہیں رکے گی