-
طالبان پاکستان کی دھمکی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ، 2 جاں بحق 24 زخمی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵کوئٹہ کے علاقے بلیلی کے قریب بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔
-
طالبان کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت: بلاول بھٹو زرداری
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے بارے میں حکومتی حکمت عملی پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے جس نے خیبرپختونخواہ میں اپنی سرگرمیوں کا بڑھاوا دیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔
-
ٹی ٹی پی کے حملوں کا سلسلہ پھر شروع، متعدد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱سوات میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردانہ حملوں میں سات افراد جاں بحق اور کوہات میں پولیس سٹیشن پر گرنیڈ حملے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں شدت پسندی کا نیا دور، کرائسز گروپ تھینک ٹینک کی رپورٹ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷کرائسز تھینک ٹینک نے پاکستان کے بارے میں پانچ ستمبر کو ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ اس تھینک ٹینک نے مختلف پاکستانی شخصیات سے انٹرویو لیتے ہوئے پاکستانی میں جاری شدت پسندی اور اس سے مقابلے کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔
-
کالعدم تحریک طالبان نے پاکستان کے ساتھ سیز فائر ختم کرنے کا اعلان کردیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ٹی ٹی پی نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر سیز فائر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں پاکستان کا ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸افغانستان کے مشرقی صوبے کنر میں پاکستان کے ایک ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین ڈیڈ لاک برقرار
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں تحریک طالبان پاکستان اور پاکستانی وفد کے مابین مذاکرات کا یہ دور بھی ناکامی سے دوچار ہوا۔
-
ٹی ٹی پی کو اپنے مطالبے سے دستبردار کرانے کیلئے پاکستانی علماء کے وفد کا دورہ کابل
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کے لئے مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں علماء کا وفد کابل پہنچ گیا۔