SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترجمان

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد

    دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد

    Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳

    ایران نے 8 مہینے میں دنیا کے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔

  • غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ

    غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے اس علاقے میں بارشوں اور موسم کی خراب صورت حال کے باعث ایک بچے اور ایک خاتون کی شہادت کی خبر دیتے ہوئے بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت

    ایران کی طرف سے شام کی ایک مسجد پر حملے کی شدید مذمت

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے علاقے حمص کی مسجد امام علی ابن ابی طالبؑ پر دہشت گردوں کے حملے اور کئی نمازیوں کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔

  •  جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ  گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے

    جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰

    ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ پالیسی اور علاقے کے حالات کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ ملت ایران کی دلیرانہ اور غیرتمندانہ استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے۔

  • اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری  مذاکرات  کا سوچیں بھی مت

    اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران افزودگی کے خاتمے اور دباؤ کو مذاکرات و سفارت کاری کا نام نہيں دیا جا سکتا۔

  • اسرائیل کیا پھر سے کرے گا ایران پر حملہ ، کیا ایران ہی نیتن یاہو کے امریکہ دورے کا مرکزی محور ہے؟  ایک تجزیہ

    اسرائیل کیا پھر سے کرے گا ایران پر حملہ ، کیا ایران ہی نیتن یاہو کے امریکہ دورے کا مرکزی محور ہے؟ ایک تجزیہ

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱

    این بی بی سی نیوز کے مطابق، اسرائیلی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو 29 دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی فلوریڈا کی رہائش گاہ میں ملاقات کریں گے۔

  • صہیونی وزیر جنگ کے اشتعال انگیز بیان پر حماس کا سخت ردعمل

    صہیونی وزیر جنگ کے اشتعال انگیز بیان پر حماس کا سخت ردعمل

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰

    تحریک حماس کے ترجمان نےصیہونی وزیر جنگ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان اور صہیونی حکومت کے اقدامات امن منصوبے اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

  • ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی

    ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی

    Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔

  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

    ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج

    Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے دشمن کو انتباہ دیا ہے کہ ہم نے ابھی اپنی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں کی ہے اور وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۱۶ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS