-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰پاکستان نے چابہار اور راسک میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی بھرپور انداز میں مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی جارحیت کے جواب کے بارے میں ایران فیصلہ کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کےجارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اس واقعے کے بعد اسی نوعیت کا جوابی اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جارح صیہونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل اور سزا دینے کےبارے میں فیصلہ کرے گا-
-
انسانی حقوق کی دعوے دار حکومتیں انسانی حقوق کے نعروں میں کس حد تک سچے ہيں؟
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے مہینے سے جاری دردناک واقعات عالمی حلقوں اور حکومتوں کے انسانی حقوق کی پابندی کی کسوٹی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹غاصب صیہونی حکومت کی ریزرو فورس کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار نے اسرائیلی فوجیوں پر فلسطینی خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
الشفااسپتال کی دل دہلا دینے والی رپورٹیں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ کے الشفاء اسپتال میں صیہونی فوجیوں کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا کا منافقانہ پیغام نوروز مسترد، ایران کی وزارت خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا کے منافقانہ پیغام نوروز کے جواب میں کہا ہے کہ ایرانی عوام اپنے دوستوں اور دشمنوں کو اچھی طرح پہچانتے ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے الشفا اسپتال پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا موقع نہيں ہے کہ جب غاصب صیہونی حکومت نے کسی اسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
انتہا پسند صیہونی کے بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی تقسیم کے بارے میں سابق اعلی صیہونی سیکورٹی عہدیدار کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری یہ آرزو تمہارے ساتھ قبر میں دفن ہو جائے گی۔
-
امریکہ کو ہندوستان کا دو ٹوک جواب، سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ، امریکی بیان غلط
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶ہندوستان نے سی اے اے کے بارے میں امریکی بیان کا جواب دے دیا ہے اور کہا ہے کہ سی اے اے ہندوستان کا اندرونی معاملہ ہے، اس قانون کے نفاذ پر امریکی بیان غلط اور غیر منصفانہ ہے۔