-
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۷ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مقدسات کی توہین ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔
-
امریکا کے بنیادی الزامات پر ایران کا ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
حقائق کا انکشاف، انسانی حقوق کے دعویداروں کی پیشانی پر بدنما داغ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈے سے انسانی حقوق کے جھوٹے دعویداروں کی ماہیت کی پردہ پوشی نہیں کی جاسکے گی۔
-
یورپ اور امریکہ تعمیری اقدامات انجام دیں تو معاہدہ ہوسکتا ہے، ایران
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸یورپ کے تعمیری اقدامات کی صورت میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کا امکان بدستور موجود ہے۔ یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصرکنعانی نے تہران میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
ایران مخالف قرارداد پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی: ناصر کنعانی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی رائے عامہ امریکی حکام کی لفاظی کے دھوکے میں نہیں آئے گی۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا بیان قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 43 ویں سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس قسم کے بیانات کو ایرانو فوبیا کی شکست خوردہ پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کی مزار شریف اور جلال آباد دھماکوں کی مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲افغانستان کے شہروں مزار شریف اور جلال آباد میں ہونے والے دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
تہران دباؤ اور دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران دباؤ اور دھمکیوں کے سائے میں ہرگز مذاکرات نہیں کرے گا۔