-
غزہ میں صیہونی جرائم کےبارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی جرائم کے بارے میں بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کا اختیار صرف اس ملک کے عوام کو ہے: ایران
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸ایران شام میں امن و استحکام کی برقراری میں کسی بھی مدد سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کواپنی ارضی سالمیت اور قومی اقتدار اعلی کے خلاف صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق حاصل ہے
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بہانے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کو منافقانہ عمل اور اسے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لئے انسانی حقوق کے استعمال کی واضح مثال قرار دیا اور اس کی مذمت کی۔
-
امریکی اقدام قابل افسوس اور اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے: پاکستان
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱پاکستان نے امریکا کی جانب سے اقومی متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران پر امریکی الزام صیہونی حلقوں کی گھناؤنی سازش کا نتیجہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰اسماعیل بقائی نے امریکہ کے سابق اور موجودہ حکمرانوں پر قاتلانہ حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے دعووں کو بےبنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا ہے۔