-
شمالی عراق میں تین ترک فوجی ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۵عراق کے شمالی علاقوں میں واقع ترک افواج کے ٹھکانوں کو، پی کے کے کےعناصر نے، نشانہ بنایا جس میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ترکیہ میں آیا شدید زلزلہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کے مشرق میں تقریباً 210 کلومیٹر (130 میل) دور ملک کے مغربی علاقے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ زلزلے کے جھٹکے استنبول اور انقرہ کے علاوہ بلغاریہ، قبرص، یونان، رومانیہ، برطانیہ اور یوکرین میں بھی محسوس کیے گئے جب کہ 18 آفٹر شاکس بھی اب تک محسوس کیے جا چکے ہیں۔
-
ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
شام؛ کردوں کا ترکیہ کے ٹھکانوں پر جوابی حملہ (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ کرد ملیشیا نے شمالی شام کے شہر اعزاز میں ترکیہ اور اس کے آلۂ کاروں کے زیر کنٹرول علاقے میں ان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کے حملے اور ترکیہ کی بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹امریکہ، مغرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ، النصرہ فرنٹ نے شمال مغربی شام میں پانچ بار حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ ترکیہ کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی شام کے بعض علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شمالی عراق اور شام پر ترکیہ نے پھر کیا فضائی حملہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق اور شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھانوں پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور دھماکہ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور بم دھماکہ ہوا ہے، ابھی تک اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
ترکیہ میں امریکا کا ڈرٹی گیم، انقرہ کا اہم انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲ترکیہ کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ امریکی ٹرینرز نے استنبول میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کے مجرم کو ٹریننگ دی تھی۔
-
ترکیہ نے شامی باشندوں پر پانی بند کر دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸شام کی حکومت نے ملک میں موجود جارح ترک فوج اور اسکے ہمنوا دہشتگردوں کی طرف سے الحسکہ اور اسکے مضافاتی علاقوں کا پانی بند کرنے کے اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
ایران نے استنبول دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران نے گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہوئے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔