-
ترکیہ حملے بند کرے: عراقی حکومت کا مطالبہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲عراق کے وزیراعظم نے ترکیہ سے عراق کے شمالی علاقوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان نے ملک کی سفارتکاری کی تعریف کی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے یوکرین جنگ میں اپنی سفارتی طاقت کا مظاہرہ کر دیا۔
-
یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری اس کی بے عقلی کی نشانی ہے۔ ترک وزیرخارجہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ترکیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے یونان کی ترکیہ پر حملہ کی تیاری کرنا اس کی بے عقلی کی نشانی ہے اور امریکہ کا یونان میں فوجی اڈہ قابل قبول نہیں ہے۔
-
معاہدہ استنبول کی معطلی پر امریکہ اور یورپ پریشان
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج اور غلات کی ترسیل کا معاہدہ معطل کیے جانے کے اعلان پر، امریکہ اوریورپ کے بعض عہدیداروں نے انتہائی تشویش اور پریشانی کا اظہار کیا ہے۔
-
فرانسیسی کمپنی لافارژ دہشت گردوں کی مدد کی بہترین مثال ہے:اردوغان
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعہ کے دن دعوی کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کی حکومت وہ واحد حکومت ہے جس نے میدان میں داعش کے ساتھ دوبدو جنگ کی ہے لیکن ہم پر غیر اخلاقی تہمتیں لگائی گئی ہیں۔
-
عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ترک فوج نے ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے عراق کے صوبے نینوا کے مغرب میں واقع علاقے سنجار میں ایک کار کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ترکیہ کا خفیہ طورپر تیارکردہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ترکیہ نے بحیرہ روم میں کم فاصلے تک مارکرنے والے ملکی ساختہ بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تیاری خفیہ طور پر کئی سال سے جاری تھی۔
-
ترکیہ اور قزاقستان کے سربراہوں کا ٹیبل ٹینس+ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ترک اور قزاق صدر نے ٹیبل ٹینس کھیل کر دنیا کو حیران کر دیا۔
-
ترکی میں کوئلہ کی کان میں دھماکہ، 22 افراد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷ترکی میں کوئلہ نکالنے کی ایک کان میں دھماکہ ہوا ہے جس سے 22افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
استنبول، استنبول عمارت میں دھماکہ+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک عمارت میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔