-
شمالی عراق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراق موصل کے شمال مشرق میں قائم ترکی کی فوجی چھاؤنی پر تین میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے، واقعے کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
اربیل پر ترکیہ کا ڈرون حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ترکیہ کے ڈرون طیاروں نے اربیل پر حملہ کیا ہے۔
-
شمالی عراق پر ترکیہ کا تازہ حملہ، بڑے پیمانے پر علاقے کے عوام کی نقل مکانی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳صوبہ دھوک میں مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے ایک بار پھر شمالی عراق پر حملہ کیا ہے۔
-
ترکیہ کو اس کی جارحیت کا جواب مل گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق پر ترکیہ کا فضائی حملہ، باغوں اور زرعی زمینوں میں آگ بھڑک اٹھی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام اور ترکیہ کے درمیان تعلقات کہاں تک پہنچے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۸شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کا کہنا ہے کہ دمشق اور انقرہ کے درمیان فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔
-
ائیرپورٹ پر دہشت گرد کی گرفتاری+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳ترکیہ کے اتاترک ائیرپورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
یونانی ایف 35 ترکی کے ہر حصے میں پہنچ سکتے ہیں: ترک اپوزیشن رہنما
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷ترکی کی اپوزیشن جماعت کے ایک رہنما داؤد اوغلو نے ترک صدر رجب طیب اردغان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے یونان کے ساتھ فضائی توازن کھو دیا ہے۔
-
امریکہ اور ترکیہ ملک سے نکل جائیں، شامی قبائل کا مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸شام کے قبائلی عمائدین نے ملک کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے ، امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیرمشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ملک میں موجودہ بحران کے ذمہ دار امریکہ اور ترکیہ ہیں: شام
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قبضے اور تیل چوری اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت، بحران جاری رہنے کی اصل وجوہات ہیں۔