-
صدر رئیسی نے ترک صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے جس میں شرکت کے لئے ترک صدر رجب طیب اردوغان گزشتہ شب تہران پہنچے اور آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اُن کا سعدآباد کلچرل کامپلیکس میں باضابطہ استقبال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ترکی کے صدر کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں ۔
-
شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔
-
تہران، آج شام سے متعلق تین ملکوں کے سربراہی اجلاس کا میزبان
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس آج ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
آستانہ عمل سے متعلق تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کل
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس کل منگل کو ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کی شرکت سے تہران میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
روس اور ترکی کے صدور کا دورۂ ایران
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتواں سربراہی اجلاس ایران، روس اور ترکی کے صدور کی شرکت سے منگل کے روز تہران میں منعقد ہو گا۔
-
شاہ سلمان سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلیفونک رابطہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلیفونک رابطہ میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اگلے ہفتے روسی صدر تہران کا دورہ کریں گے
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵قصر کرملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے تہران کا دورہ کریں گے۔
-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
ترک فوجیوں نے شاید اس سے قبل عید کی نماز نہیں پڑھی۔ ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں کے فوجیوں کو جماعت کے ساتھ نمازِ عید پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ نماز عید کے تجربے سے شاید ترک فوجی پہلی بار گزر رہے ہیں جس کی بنا پر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کب رکوع بجا لانا ہے اور کب سجدے میں جانا ہے۔ ترک فوجیوں کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا میں خاصا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں افسوس کے ساتھ ساتھ لوگوں نے اظہار تعجب بھی کیا ہے کہ اسلامی ملک کہلانے والے ترکی کی یہ صورتحال کیوں؟!