-
کون ہوگا ترکیہ کا صدر، آج طے ہو جائے گا
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
-
ترک صدر اردوغان کو اپنے باڈیگارڈ پر بھی اعتماد نہیں (ویڈیو)
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ان دنوں ترک صدر رجب طیب اردوغان کی ایک ویڈیو بہت سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہے جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے انہیں حتیٰ اپنے قریبی باڈیگارڈ مصطفی مراد سومرجان پر بھی اعتماد نہیں ہے۔ ایک تقریب کے دوران جب انکے باڈیگارڈ نے انہیں پانی کا ایک گلاس دیا تو انہوں نے اُسے پینے سے پرہیز کیا پھر جب وہی گلاس باڈیگارڈ نے انکے بیٹے بلال اردوغان کے ذریعے انہیں دیا تو انہوں نے فوراً اُسے اپنے ہاتھ میں لے کر پانی پی لیا۔
-
دمشق انقرہ کے تعلقات کا انحصار ترکی کے غاصبانہ قبضے کے خاتمے پر ، شام کے وزیر خارجہ
May ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵شام کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تعلقات شام کے علاقوں سے ترکیہ کی پسپائی کے بغیر معمول پر نہیں آسکتے۔
-
نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰نیٹو کے سربراہ اپنے آئندہ اجلاس میں اس تنظیم میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ نہیں اٹھائیں گے۔
-
ترکیہ انتخابات: کوئی امیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، دوبارہ ووٹنگ کا امکان
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ترکیہ کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر رجب طیب اردوغان سمیت کوئی امیدوار واضح برتری حاصل نہ کرسکا اور 98 اعشاریہ 5 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔
-
ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صدر رئیسی نے ایران ایکسپو 2023 کا افتتاح کیا
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایران ایکسپو، برآمداتی پیداوار کی نمائش کے موقع پر اعلان کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں مزید تجارتی دفاتر کا افتتاح ہوگا اور ٹریڈ اتاشیوں کی تعداد کو بھی بڑھایا جا رہا ہے۔
-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کی شدید گولہ باری
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے شام کی فوج صوبہ حماہ کے مختلف علاقوں میں متحرک ہوگئی ہے۔ اس دوران النصرہ اور اس کے ذیلی گروہوں سے وابستہ دہشت گرد عناصر کوشامی فوج نے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی میں یوتھ ریسلنگ کپ کا پہلا دن، ایران نے سات تمغے جیت لیے
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کے پہلوانوں نے ترکی کے شہر انطالیا میں ہونے والے انٹرنیشنل یوتھ ریسلنگ کمپیٹیشن فار چیمپیئنز کپ کے پہلے دن سونے کے دو، چاندی کے تین اور کانسی کے دو تمغے جیت لیے۔
-
پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے: ترک وزیر داخلہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶ترکیہ کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔