-
نوح ہنگامہ آرائی کے بعد علاقے سے 400 سے زیادہ خاندان آبائی مقامات کے لیے روانہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ہریانہ کے نوح میں بھڑکی فرقہ وارانہ تشدد کی آگ گروگرام تک پھیل چکی ہے اور مسلم خاندان بالخصوص تارکین وطن خاندان خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔
-
نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔
-
منی پور میں پھر تشدد، کئی مکانات اور اسکول نذر آتش
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹منی پور میں تقریباً 3 ماہ سے جاری تشدد کی آگ مسلسل بھڑک رہی ہے۔ تازہ ترین تشدد بشنو پور ضلع کے تروبنگ گرام پنچایت میں پیش آیا۔ جہاں ہفتے کی شام دیر گئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ ہوئی اور گولیوں کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران خواتین نے سڑک بلاک کرکے ٹائر جلائے
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
قرآن کریم کی توہین، مسلمانوں کے خلاف تشدد، نفرت اور دشمنی کو ہوا دینے کا سبب بن رہی ہے: ایران
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے قرآن کی توہین کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دو ارب مسلمانوں کے خلاف نفرت، تشدد اور دشمنی کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات کی مذمت میں ہچکچاہٹ اور تاخیر دوہرے معیار کو ظاہر کرتی ہے۔
-
ہندوستان: منی پور کے حالات کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب، منی پور کے سابق گورنر
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲ہندوستان کی فساد زدہ ریاست منی پور کے بارے میں ریاست کے سابق گورنر گوربچن جگت نے کہا ہے کہ منی پور کے حالات جموں و کشمیر اور پنجاب سے بھی زیادہ خراب ہیں۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں پنچایتی انتخابات کیلئے ووٹنگ، پر تشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵مغربی بنگال میں نامعلوم شرپسندوں نے مبینہ طور پر بوتھ 6/130، بارویتا پرائمری اسکول میں توڑ پھوڑ کی ہے۔
-
منی پور: پر تشدد واقعات کے بعد انٹرنیٹ سروس تاحال بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ہندوستان کی شورش زدہ ریاست منی پور میں حکام نے 3 مئی کو نسلی فسادات کے بعد پہلی بار ریاست میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کی تھی، جس میں وقتاً فوقتاً توسیع ہوتی رہی ہے۔
-
فرانس کی حکومت پرتشدد مظاہروں کو روکنے میں ناکام (ویڈیو+ تصاویر)
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹فرانس میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد پُرتشدد احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے۔