-
ایران و افغانستان کے مابین تعاون کے بے شمار مواقع فراہم ہیں: عبداللہ عبداللہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ایران اور افغانستان کے درمیان تقریبا تین ارب ڈالر کی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کےبےشمار مواقع پائے جاتے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کی بندرگاہوں کے مابین تعاون جاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کے ساتھ ہندوستان کی جی این پی ٹی اور کانڈلا بندرگاہوں کا تعاون مزید ایک سال تک جاری رہے گا۔
-
ہمسایوں سے تعاون، ایران کی پہلی ترجیح ہے: ظریف
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے دورۂ تہران پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرگرم تعاون، اسلامی جمہوریہ ایران کی پہلی ترجیح ہے۔
-
ایران اور سوئیٹزرلینڈ سیاحت کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۷ایران اور سوئیٹزرلینڈ نے سیاحت کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران، لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے: وزیر دفاع
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ہتھیاروں کی پیداوار کی اچھی صلاحیت کا حامل ہونے کے ناطے لبنان کی اسلحہ جاتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے تیار ہے
-
ایران کی جانب سے لبنان کی تعمیر نو کی پیشکش
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران لبنان کی تعمیر نو اور انسان دوستانہ امداد نیز بجلی کی فراہمی کے لیے تیار ہے۔
-
نقل و حمل کے شعبے میں ایران پاکستان تعاون مزید بڑھے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر ریلوے نے دونوں ملکوں کے مابین ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کی یونیورسٹیوں میں تعاون کا سمجھوتہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶ایران اور ہندوستان کی دو یونیورسٹیوں نے سائنٹفک تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ اور ایران چین تعاون پر تشویش
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۶امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایک بار پھر ایران اور چین کے درمیان تعاون پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ونیزوئلا میں ایرانی سوپر مارکٹ کا افتتاح
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران نے ونیزوئلا کے دارالحکومت کاراکاس میں میگاسس نامی ایک سوپر مارکٹ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ سوپر مارکٹ 6 ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلی ہوئی ہے جس میں ڈھائی ہزار ایرانی اور ایک ہزار ونزوئلا کی بنی مصنوعات خریداروں کے لئے فراہم کی گئی ہیں۔ ونزوئلا اور ایران نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مشترکہ تعاون اور آپس میں تجارتی لین اور اقتصادی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔