-
مشترکہ تعاون کیلئےایران اور افغانستان پرعزم
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کی توسیع پر تاکید
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر اور پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے ایک ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی سفیر کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی شعبے سمیت تمام میدانوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی پیٹرولیم صنعت میں تعاون کے لئے یورپی کمپنیوں کا اعلان
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ایران میں پٹرولیم انڈسٹریز کی مصنوعات تیار کرنے والی ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ کی سو سے زائد کمپنیوں نے ایران کے ساتھ تعاون کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران و افغانستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پرعزم
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷ایران اور افغانستان نے دہشت گرد اور تکفیری گروہوں کے خلاف مشترکہ جدو جہد کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل رات ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔
-
ایران و روس کی علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۸رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
-
ایشیائی ممالک باہمی تعلقات کو مضبوط بنائیں، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایشیائی ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس ختم
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کی وزارتی کونسل کا دو روزہ اجلاس تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ختم ہوگیا ہے۔
-
ایران اور آذربائیجان کے درمیان آستارا آستارا ریلوے لائن کے پہلے فیز کا افتتاح
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری