-
قطر کے امیر کی ایران کے نو منتخب صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶مختلف عالمی رہنماؤں کی جانب سے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی امید کم ہے: روس
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶روس نے کہا ہے کہ صدر پوتین اور جوبائڈن کے درمیان ملاقات سے کسی خاص پیشرفت اور معجزے کی امید نہیں ہے۔
-
ایران اور عراق کے مابین بہترین روابط برقرار ہیں: عراقی وزیراعظم
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸عراق کے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی بھرپور کوشش کریں گے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے: قطر کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹قطر نے کہا ہے کہ جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا اس وقت تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کریں گے۔
-
پاکستان و قطر نے کیا ایران کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے سعودی ولی عہد کے بیان کا خیر مقدم
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳پاکستان کے وزیر اعظم اور قطر کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے ولی عہد کی جانب سے ایران کے ساتھ روابط کی برقراری کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ روابط کی برقراری میں سعودی ولیعہد بن سلمان کی دلچسپی
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے ولیعہد نے کہا ہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے اور ہمیں توقع ہے کہ ایران کے ساتھ اچھے تعلقات بر قرار ہوں گے۔
-
پاکستان نے کی ایران سے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کی درخواست
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۷پاکستان کی حکومت نے ایران کے ساتھ تجارتی اور سرحدی لین دین کے فروغ کیلئے دو نئی سرحدی راہداریاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲ایران کے وزیر خارجہ نے قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے باہمی دلچسچی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نیا موڑ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگیا ہے۔