جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
تہران میں روس اور ایران کے درمیان وزارء خارجہ کی سطح پر اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان ایک ثقافتی مرکز کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔
یورپی کونسل اور یورپی کمیشن کے سربراہ ترکی کے دورے پر پہنچے ہيں۔
حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان معطل شدہ سیاسی و تجارتی تعلقات بحال ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ اور تاجکستان کے صدر نے دہشتگردی، انتہاپسندی، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر منظم یافتہ جرائم سے نمٹنے میں مشترکہ تعاون پر گفتگو کی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔
چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔