-
امریکہ نے افغانستان سے متعلق بہت بڑی غلطی کی: ایرانی صدر
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ایران کے صدر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک فرانس سے روابط بالخصوص اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون کے فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے اور یورپ اور فرانس سے جامع تعاون کیلئے تیار ہے۔
-
ایران مذاکرات کا حامی ضرور ہے مگر دھونس دھمکی کو برداشت نہیں کرتا: صدر رئیسی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵ایران کے صدر نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ہمسایہ ممالک کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے کہا کہ اب تک 50 سے زائد سربراہان مملکت کے ساتھ رابطہ کیا اور ان سے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔
-
پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: شاہ محمود قریشی
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہماری پہلی ترجیح : ایرانی بحریہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۶ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم بحیرہ خزر کے ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔
-
امریکی پابندیوں کو ناکام بنانے کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵ایران کے صدر نے اپنے نکاراگوا کے ہم منصب سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲ایران و پاکستان نے علاقائی سطح پر تہران اوراسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران تیرا شکریہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷شام کے صدر نے دمشق کی حمایت کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
ہمسایہ ممالک ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل : ایران کے نئے وزیر حارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰ایران کے نئے وزیر خارجہ نےکہا ہے کہ ہمسایہ ممالک اور ایشیاء ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
امریکی مداخلت کی وجہ سے افغانستان نے اچھے دن نہیں دیکھے: صدر مملکت رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور آسٹریا کے درمیان 500 سالہ تاریخی تعلقات، دونوں ممالک کیلئے ایک عظیم اور انتہائی قابل قدر سرمایہ ہے۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور عراقی وزیراعظم نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے بات چیت اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔