پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران و افغانستان نے مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پرتاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
عراقی صدر اور ایرانی سفیر نے مشترکہ تعلقات کی مضبوطی اور غیر ملکی مداخلت کے بغیر عراقی عوام کے مطالبوں کے احترام پر تاکید کی۔
جنرل قاسم رضائی نے کہا ہے کہ پائیدار امن قائم کرنے کے لئے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدی سفارتکاری کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔
ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ مشرق کی صورتحال پر نگاہ اور ایشیاء کے اہم ممالک سے قریبی تعلقات ہمیشہ سےایران کی ترجیحات میں شامل رہے ہیں۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین سرحدی تجارت کا فروغ ضروری ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ او آئی سی کوتقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
ہندوستان میں ایرانی سفارتخانہ اور ہندوستانی یوکو بینک ( UCO Bank)کے درمیان تعاون کے ساتھ اس تجارتی سیمینار کا کلکتہ میں انعقاد کیا گیا.