پاکستان میں ان دنوں اسرائیل کو تسلیم کرنے یا اسرائیل سے تعلقات استوارکرنےکی خبریں گرم ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
علامہ سید جواد نقوی کا کہنا ہے کہ بن سلمان نے اسلامی ممالک کی فوج بنانے کی آڑ میں پاکستان سے فوجی جنرل کو اپنے پاس بلا کر اپنی سکیورٹی کا بندوبست کروایا ہے۔
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے تجارتی اور سرحدی روابط کو مضبوط بنانے اوران شعبوں میں گفتگو پر زور دیتے ہوئےدونوں ممالک کے سرحدی صوبوں کے درمیان تعاون کے فروغ اور ان علاقوں میں رکاوٹوں کو دور کرنے پر تاکید کی.
اعلی ایرانی سفارتکار اور سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران خطے کے تمام ممالک کے ساتھ گفتگو کرنے کا خواہاں ہے۔
جرمنی کے سفیر نے کہا ہے کہ یورپ اپنی تمام تر طاقت کیساتھ SPVنظام کے نفاذ کیلئے کوشاں ہے۔
قطر میں افغان طالبان اور امریکی حکام کے مابین ہونے والے امن مذاکرات میں 17 سال سے جاری جنگ بندی سمیت اتحادی افواج کے افغانستان سے مشروط انخلا پر اتفاق ہوا ہے۔
پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا سے روابط بہتر کرنے سے پہلے اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرنے چاہیے۔
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے عراق کے سابق وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران، عراق کے ساتھ قریبی اسٹریٹجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا۔
چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے دو طرفہ تعلقات مسلسل مضبوط بنانے اور علاقائی خوشحالی میں اہم کردار ادا کرنے سلسلے میں اتفاق کیا ہے۔