ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے اور وہ علاقے کے ملکوں کے تعلقات میں یکجہتی، تعلقات کی توسیع اور اختلافات میں کمی لائے جانے میں تعاون کر رہا ہے۔
ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔
ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے کا خواہاں ہے۔
امیگریشن قوائد میں اسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کل راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔
عراقی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عراق ایک آزاد اورخود مختارملک ہے اور ہم اپنے خارجہ تعلقات بالخصوص ایران کے ساتھ معاشی تعاون کو اپنے مفادات کے لئے اہم سمجھتے ہیں
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دوجانبہ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
تہران میں ہندوستان کے سفیر نے مختلف شعبوں من جملہ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات بدستور کشیدہ ہیں اور امریکی نائب وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے باوجود یہ تعلقات سردمہری کا شکار ہیں۔
پاکستان کے اسپیکرکا کہنا ہے کہ پاک - ایران قریبی تعلقات علاقائی امن کے لئے ضروری ہیں۔