-
ہندوستانی وزیر خارجہ: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ان کے بہت اچھے مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق امریکی رپورٹ یکطرفہ، خود غرضانہ اور تعصب پر مبنی ہے: پاکستان
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی امریکی فہرست میں اپنے ملک کے نام کی شمولیت کو مسترد کرتے ہوئے امریکی رپورٹ کو تعصب کی بنیاد پر قرار دیا ہے۔
-
شام کے وزیر اعظم ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷شام کے وزیر اعظم حسین عرنوس جمعہ کی شام کو ایران کے دورے پر تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پہنچ گئے۔
-
بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰بحیرۂ خزر کے ساحلی ملکوں کے وزرائے خارجہ کا بارہواں سالانہ اجلاس آج منگل کو ماسکو میں پانچ پڑوسی ملکوں کی شرکت سے شروع ہوا۔
-
ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری نظر ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶روس نے اعلان کیا ہے کہ ایشیا میں کم دوری پر مار کرنے والے امریکی میزائلوں کی تعیناتی کے منصوبے پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
ہمسایہ اور مسلمان ممالک کے ساتھ روابط کا فروغ ترجیحات میں شامل: صدر ایران
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ایران کے صدر نے تاجیکستان اور ازبکستان کے اپنے دوروں میں شامل پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی میں پڑوسی، مسلمان اور یکجہتی رکھنے والے ملکوں کو اولویت حاصل ہے۔
-
روس اور امریکہ کے تعلقات ختم ہونے کے دھانے پر
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات بالکل ختم ہونے کے دھانے پر پہنچ چکے ہیں اور اس کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔
-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کے وفد کا دورہ فلسطین، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵سعودی عرب کا ایک سیاسی وفد رواں ہفتے فلسطین میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا۔