-
عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
ایران کے ایک کم سن قاری جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی (ویڈیو)
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۳ایران کے ایک کم سن قاری کی تلاوت ملاحظہ فرمائیے کہ جنہوں نے مرحوم استاد عبد الباسط کی یاد دلا دی۔
-
آئینۂ تلاوت، اقرا قرآنی مقابلے کا ایک دلنشیں حصہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلہ جاری ہے۔ اس مقابلے کے آئینۂ تلاوت نامی حصے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ممتاز قاریان کرام کو تلاوت کے لئے دعوت دی جاتی ہے۔
-
ماه رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں " محفل انس با قرآن منعقد ہوئی "
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۹صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں چالیسواں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
امیر کویت انتقال کر گئے، ملک میں غم کی لہر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰امیر کویت نواف احمد جابر الصباح انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 سال تھی۔
-
حرم امام رضا(ع) میں زائرین و مجاورین کے لئے قرآنی پروگرام ’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶حرم امام رضا علیہ السلام میں قرآنی پروگرام’’ترتیل الفجر‘‘ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں قومی اور بین الاقوامی قاریانِ قرآن شرکت فرمائیں گے۔
-
نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔
-
ڈنمارک میں قرآن کریم کی پھر ہوئی بے حرمتی، ایران نے کی شدید مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۶ایران نے ڈنمارک میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔