-
تل ابیب ایئر پورٹ ویران، ہندوستان سمیت کئی ممالک نے تل ابیب کے لئے پروازیں منسوخ کردیں
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد جوابی کارروائی کے ایران کے اعلان سے صیہونی حلقوں میں جہاں خوف وہراس طاری ہے وہیں مختلف ملکوں منجملہ ہندوستان نے اپنی پروازیں تل ابیب کے لئے منسوخ کردی ہيں۔
-
یمنی ڈرون نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند، یافا نامی ڈرون کا ویڈیو آیا سامنے
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹گذشتہ دنوں میں یمن کا ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی اڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔ اب اس یافا نامی ڈرون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
-
یمن کے ڈرون حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف، ڈینیل ہاگاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے یمن کے ڈرون حملے کو روکنے ميں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
تل ابیب پر ڈرون حملے کا ایک اور ویڈیو سامنے آیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے تل بیب کے خلاف اپنے یافا نامی ایک ڈرون کے ذریعےخصوصی آپریشن کی خبر دی تھی جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، تل ابیب کا ایالون روڈ بند
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷مقبوضہ فلسطین میں صیہونی آبادکاروں نے نیتن یاہو کی پالیسیوں اور قیدیوں کے تبادلے میں نتن یاہو کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب میں ایالون روڈ کو بند کر دیا۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے تل ابیب کے اطراف کا ہائی وے بند، ٹائر جلائے گئے
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲صیہونیوں نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کے اطراف کا ایک ہائی وے بند کردیا۔
-
تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں کار بم دھماکہ،متعدد صیہونی ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۷مقبوضہ فلسطین غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جمعرات کی رات بھی جاری رہا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔