-
ہندوستانی میڈیا کے رویہ پر سپریم کورٹ کا پیمانہ بھی لبریز، ذرائع ابلاغ کو آڑے ہاتھوں لیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے خبروں کو فرقہ وارانہ رنگ دیئے جانے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے غیرذمہ دارانہ انخلا پر پاکستان کی تنقید
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کو عجولانہ اور غیرذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ہے۔
-
لاپرواہی ہوئی تو ملک میں کورونا کی تیسری لہر آ سکتی ہے: ہندوستانی وزیر اعظم
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵کورونا وبا کی تیسری لہر خود سے دستک نہیں دے گی بلکہ لاپروائی اور سُستی اس کا سبب بن سکتی ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی۔
-
اقوام متحدہ کے صیہونی و سعودی نواز کردار پر ایران کا اعتراض
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴ایران نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور یمن میں سرگرمِ جارحیت سعودی اتحاد کا نام بچوں کا حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل نہ کئے جانے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، حکومت کچھ نہیں کر رہی: کانگریس صدر
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی سربراہ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر مرکزی حکومت کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰ہندوستان میں سنیچر کو کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی لیکن اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
-
پاکستانی معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲پاکستان میں معیشت کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے متضاد دعوے سامنے آ گئے ہیں۔
-
حکومت اقتصادی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے: بلاول بھٹو
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۲پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کی کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سے لبنان کے وزیرخارجہ مستعفی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰داعش کے بانیوں پر تنقید کرنے کی وجہ سےلبنان کے وزیرخارجہ استعفی دے کر گھر بیٹھنے پر مجبور ہوگئے
-
کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر ڈبلیو ایچ او کی نکتہ چینی
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵عالمی ادارہ صحت نے دنیا میں کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔