-
افغانستان میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد دوبارہ کُھل گیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستان کا سفارت خانہ دوبارہ کُھل ل گیا ہے۔ کابل میں ہندوستانی سفارت خانہ چار سال کے بعد فعال ہوا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں امریکہ اور غاصب اسرائیلی حکومت کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی طالبان کا جنگ بندی میں توسیع سے انکار
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے حکومت کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع سے انکار کردیا ہے۔
-
امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے خلاف ایران کا ردعمل
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی پریزائڈنگ کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نے، ڈی اماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے مقابلے میں دو اقدامات اب تک انجام دیئے ہیں -