سحر نیوز رپورٹ
ماسکو میں حسینی عزاداروں نے قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر کلامالله مجید کی توہین کی مذمت کی۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ قرآ ن پاک کی بے حرمتی کی اجازت دینا ماڈرن جہالت کی کھلی ہے۔
سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔