-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں گولڈن کوبرا مشقیں، 7 ہزار فوجی موجود
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳تھائی لینڈ گولڈن کوبرا مشقوں کے انعقاد کے لیے امریکہ اور دیگر درجنوں ممالک کے 7,000 سے زیادہ فوجیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
-
تھائی لینڈ بحریہ کی کشتی الٹنے سے 31 فوجی لاپتہ، 75 کو بچا لیا گیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳تھائی لینڈ نیوی کے ترجمان کے مطابق ایک بحری جنگی کشتی کے حادثے میں 31 فوجی لاپتہ ہوگئےہیں جب کہ 75کو بچا لیا گیا ہے، اس جنگی کشتی پر 106 افسر تعینات تھے۔
-
دھماکوں اور حملوں سے تھائی لینڈ لرز اٹھا
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پر دھماکوں اور آتشزدگی کی خبر ہے۔
-
سوزوکی کپ فٹبال ٹورنامنٹ تھائی لینڈ نے جیت لیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴سوزوکی کپ کے نام سے مشہور، جنوب مشرقی ایشیا فٹبال چیمپیئن شپ تھائی لینڈ نے جیت لی۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم بین البراعظمی مقابلوں کی فاتح بن گئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ایران نے میزبان ٹیم تھائیلینڈ کو فوٹسال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پانچ ایک سے ہرا کر کانٹینینٹل چیمپیئن شب اپنے نام کی۔
-
تھائی لینڈ کا دارالحکومت ایک بار پھر مظاہروں کی لپیٹ میں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۱بنکاک میں جمہوریت کے حامیوں نے کورونا پابندیوں کا حصار توڑ دیا۔
-
ویکسین لگواؤ اور بچھڑا مفت لے جاؤ!
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰کورونا ویکسین کی جانب عوام کو راغب کرنے کے لئے دنیا میں نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں، کہیں پر ویکسین لینے پر تحفہ دیا جا رہا ہے تو کہیں پر ویکسین نہ لینے پر انوکھی سزا دی جا رہی ہے۔
-
میانمار، مخالفین نے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف سرگرم ایک گروپ نے ، تھائی لینڈ سے ملنے والی میانمار کی سرحد پر فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔