SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • تہران میں

    تہران میں "جاں فدائے ایران" عظیم مشقوں کا شاندار آغاز

    Sep ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۵

    "جاں فدائے ایران" کے نام سے 3 لاکھ 13 ہزار رضاکاروں پر مشتمل عوامی مشقوں کا آج سے تہران میں آغاز ہوگیا ہے جن میں مختلف عوامی گروپ حصہ لے رہے ہیں۔

  • ایرانی ڈاکٹر کو کینسر کے شعبے میں ڈبلیو ایچ او کا ایوارڈ

    ایرانی ڈاکٹر کو کینسر کے شعبے میں ڈبلیو ایچ او کا ایوارڈ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶

    تہران یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے استاد، ڈاکٹر امیرعلی حمیدیہ مشرقی بحیرہ روم کے علاقے میں کینسر، دل کی بیماریوں اور ذیابیطس کے کنٹرول کے لیے عالمی ادارہ صحت کے ایوارڈ کے اہل قرار پائے ہيں

  • ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    ایران اور پاکستان کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

    Sep ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵

    تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایرانی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے سربراہ نے سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور دیا ہے۔

  • پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ

    پاک ایران دوستی کا نیا باب، عوامی روابط پر خصوصی توجہ، رپورٹ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۸

    تہران میں پاکستانی سفیر عمران احمد صدیقی نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان روابط کا فروغ خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اقتصادی، تجارتی اور ثقافتی تعاون بڑھانے پر بھی زور دیا۔ تہران سے سحر اردو ٹی وی کے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین کی رپورٹ۔

  • تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ

    تہران میں یومِ دفاع پاکستان کی پروقار تقریب، رپورٹ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰

    تہران میں یومِ دفاع کی یہ تقریب پاکستان اور ایران کے درمیان دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی خوبصورت عکاسی بھی کرتی ہے۔ خصوصی رپورٹ: سید حسام الدین مہاجری سحر اردو ٹی وی، تہران۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸

    حماس کے سینیئر رکن باسم نعیم نے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ نے زور دیکر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔

  •  تہران میں میثاقِ بقائے باہمی فیسٹیول کا افتتاح، رپورٹ

    تہران میں میثاقِ بقائے باہمی فیسٹیول کا افتتاح، رپورٹ

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۸

    سحر اردو ٹی وی کے سینئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجری کی خصوصی رپورٹ

  • امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی

    امریکہ نے شرارت کی تو اس پر ایسا قہر ڈھائیں گے کہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا: جنرل محسن رضائی

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے خلاف پھر کوئی شرارت کی تو ہم ان کے فوجی اور اقتصادی مفادات پر ایسا قہر ڈھائيں گے جو تاریخ میں لکھا جائے گا۔

  • عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    عالمی سائنسی اولمپیاڈ میں ایران کے 8 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اولمپیاڈ ٹیم نے اٹلی میں ہونے والے  19 ویں عالمی ارتھ سائنس اولمپیاڈ 2026 میں چاندی کے 2 ، کانسی کے 6 تمغے اور دستاویزی فلم زمرے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

  • ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا: اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے واضح طورپر کہا ہے کہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی کا امریکی منصوبہ ناکام رہے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    دہلی کی ریس کورس مسجد کو خالی کرنے کا نوٹس غیر قانونی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    ۶ hours ago
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS