-
دشمن تیل کی برآمدات روکنے میں ناکام رہا: ایران
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳دشمن ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہونچانے میں ناکام رہے ہیں، یہ بات ایران کے وزیر پیٹرولیئم بیژن نامدار زنگنہ نے کہی۔
-
بہبہان میں خلیج فارس گیس ریفائنری کا افتتاح
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور تیل و گیس کے وزیر کی موجودگی میں ویڈیو لینک کے ذریعے بہبہان میں مشرق وسطی کی سب سے بڑی گیس ریفائری کا افتتاح ہوگیا۔ یہ منصوبہ 36 مہینے میں پائے تکمیل کو پہنچا ہے اس منصوبے سے گھریلو صارفین کو زیادہ زیادہ گیس فراہم کی جاسکے گی۔
-
شام کی چین اور گروپ 77 سے تعاون کی اپیل
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳شام نے چین اور گروپ ستتر کے ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بیرونی قوتوں کے قبضے اور قدرتی ذخائر کی لوٹ مار ختم کرانے کے لیے دمشق کی مدد کریں۔
-
ایران کے تیل کے ذخائر میں اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶خلیج فارس کی سمندری حدود میں ایران کے تیل کے ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
آئل ٹینکر جو آتشیں شہاب میں تبدیل ہو گیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۲برازیل میں ہوئے ایک ہولناک دھماکے نے تباہی مچا دی۔ گزشتہ روز ہائی وے پر جا رہے ایک تیز رفتار آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی اور وہ آتشیں آہن پارے کی شکل اختیار کر کے اپنی اُسی تیز رفتاری کے ساتھ ساتھ آگے بڑھتا چلا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ برازیل کی ریاست پارانا میں پیش آیا جس میں کئی گاڑیاں دھماکے کی آگ سے دہک رہے ٹینکر کی زد میں آ گئیں۔
-
اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر انصاراللہ کی تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں صافر بحری جہاز کی بگڑتی حالت کے سلسلے میں اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر کڑی تنقد کی ہے۔
-
امریکہ، تیل بردار ریل گاڑی پٹری سے اتری
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵امریکہ/ریاست واشنگٹن؛خام تیل کی حامل ایک مال گاڑی سیاٹل شہر کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ مقامی ادارۂ ماحولیات کے مطابق سات ڈبے پٹری سے اترے جن میں سے پانچ مکمل طور پر آگ میں جل کر تباہ ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا جاری سلسلہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ صعدہ، مآرب اور الجوف کے رہائشی علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
حلب میں آئل ریفائنری پر ڈرون حملے
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲شام کے صوبے حلب میں ترکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے زیرکنٹرول علاقے میں ڈرون حملے ہوئے ہيں۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، متعدد ٹھکانے تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷عراق کی فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔