-
جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل ایک اور یمنی جہاز کو روک لیا
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا فیصلہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار اور اسکی برآمدات میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان میں تیل کی کھپت میں کمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد تیل کی کھپت میں کمی آئی ہے۔
-
تیل کی اسمگلنگ، ایران کی سختی، چوروں کی ہوائیاں اڑیں+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵ایران کی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
یوکرین نے تیل گیس اور کوئلے کی برآمدات روک دیں
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴حکومت یوکرین نے، تیل، گیس اور کوئلے کی برآمدات روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تیل چور امریکی کاروان عراق سے شام میں داخل
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
وینیزوئیلا کی مدد، ایرانی تیل ٹینکر وینیزوئیلا پہنچا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۷ایک برطانوی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ 10 لاکھ بیرل خام تیل لے کر ایک آئل ٹینکر وینیزوئیلا کے پانیوں میں داخل ہو گیا۔
-
ایرانی تیل عالمی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں توازن کا باعث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عالمی تیل کی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں ایرانی تیل توازن کا باعث بن سکتا ہے۔